ملیر سے نوجوان لڑکے کی لاش ملی

July 22, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملیر بکرا پیٹری کے قریب واقع خالی پلاٹ سے 15سالہ محمد نعیم ولد یار محمد کی لاش ملی جسے اسپتال پہچایا گیا،متوفی مولا رام کمپائونڈ کا رہائشی تھا۔