حساب

November 15, 2012

چور کب دیتے ہیں چوری کا حساب
پیار سے پوچھے کوئی یا ڈانٹ کر
قوم کے گاڑھے پسینے کی کمائی
کھانے والے کھا گئے مل بانٹ کر