مسند……

August 08, 2018

ہیں اِدھر شہباز اُدھر عمران خان

ایک مسند کے ہیں دو امیدوار

جاں کنی میں ہے سیاست اِن دنوں

ہورہا ہے انتقالِ اقتدار