بستر مرگ پر جرمن شخص نے اسلام قبول کرلیا

August 12, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

جرمنی کے 75سالہ شہری نے بستر مرگ پر اسلام قبول کرلیا۔

جرمنی کے ایک اسپتال میں موجود ایک شخص زندگی اور موت کی کشمکش کے دوران بستر پر لیٹے ہوئے ہی کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوگیا۔

قبول اسلام کے بعد اس نومسلم شخص کے کان میں قریب ہی کھڑے ایک شخص نے اذان دی۔

موذی بیماری میں مبتلا اس شخص کے دائرہ اسلام میں داخل ہوتے وقت کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔