اٹل بہاری واجپائی……

August 18, 2018

واجپائی جی تو رخصت ہوگئے

خطّہ قبضے میں رہا، بیکل رہا

اس کے حل کی تھی انہیں خواہش مگر

عقدۂ کشمیر لاینحل رہا