ڈگری:کرنٹ لگنے سے لڑکی ہلاک

August 20, 2018

ڈگری ( نامہ نگار) میر جان محمد کالونی میں واش روم کی صفائی کرتے ہوئی کھلی تار کو ہاتھ لگنے سے 15 سالہ سینا بھیل کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی دم توڑ گئی