زمیں پہ خاک نشینی کا وصف رکھتے ہوئے
کبھی کبھی ہمیں افلاک ہونا پڑتا ہے
(نذیر احمد بلوچ)
جاپان میں 8 محرم الحرام کی مجلسِ عزاء سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز عالمِ دین حضرت علامہ سید مشرف حسین زیدی نے کہا ہے کہ اللّٰہ سے دوستی دنیا اور آخرت دونوں جہانوں کی کامیابی کی ضمانت ہے۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ امیر مقام کا ہوٹل مکمل نہیں گراؤں گا، صرف تجاوزات کا حصہ گرے گا، کسی سے زیادتی نہیں ہو گی، مجھے خدا کو جواب دینا ہے۔
نانگا پربت مہم جوئی کے دوران ہلاک ہونے والی غیر ملی خاتون کوہ پیما کی لاش تاحال نہیں مل سکی۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت جنوبی ایشیاء میں نیا نارمل قائم کرنا چاہتا ہے۔
منعم ظفر نے کہا کہ حکمرانوں کی ذمہ داری ہے کہ عوام کو سہولتیں فراہم کریں.
بھارتی ریاست اتر پردیش (یو پی) میں شوہر نے کھانے میں زیادہ نمک ہونے پر بیوی کو مارا، خاتون کی چھت سے گرنے کے بعد موت واقع ہو گئی۔
وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ پاک امریکا تعلقات کی نئی بنیاد ہے۔
ریسکیو آپریشن کے مقام پر ماحول میں خاموشی ہونا چاہیے تاکہ آلات یا دیگر ذرائع سے ملبے تلے لوگوں کے صحیح مقام کا تعین ہو۔ اس عمل سے زیادہ سے زیادہ لوگوں کی جان بچانے میں مدد ملے گی۔
جن علاقوں میں دو منزلہ عمارت سے زیادہ کی اجازت نہیں وہاں چار پانچ منزلہ بلڈںگز کیسے کھڑی کردی جاتی ہیں؟
مرحوم پاکستانی کوہ پیما علی صد پارہ کے صاحبزادے اور کوہ پیما اشرف صد پارہ نے کارنامہ انجام دے دیا۔
لیاری کے علاقے بغدادی میں پانچ منزلہ عمارت گرگئی، حادثے میں 5افراد جاں بحق ، 7 زخمی ہوگئے، ملبے تلے 25 سے 30 افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔
اٹلی کے دارالحکومت روم کے مشرقی علاقے میں فیول اسٹیشن میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 36 افراد زخمی ہو گئے۔
بگ باس 17 کے فاتح اور معروف بھارتی کامیڈین منور فاروقی نے گزشتہ سال میک اپ آرٹسٹ مہ جبین کوٹ والا سے شادی کی۔ انکے مطابق جب وہ بگ باس 17کا حصہ بنے تو مہ جبین کو نہیں جانتے تھے۔
ایس بی سی اے کا کہنا ہے کہ مخدوش عمارتیں خالی کرنے کیلئے متعدد نوٹسز جاری کیے، مون سون میں مخدوش عمارتوں سے حادثات کا خطرہ ہے۔
ملک میں کئی روز سے مہنگا ہونے کے بعد سونے کی قیمت میں آج کمی واقع ہوئی ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق عمارت کے ملبے سے 5 افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ہے۔