شرطیں لگانے والے جرمن ٹینس پلیئر کو پابندی اور جرمانے کی سزا

August 21, 2018

برلن (جنگ نیوز) ٹینس اینٹی گریٹی یونٹ نے ٹینس میچوں پر 280 شرطیں لگانے والے جرمن کھلاڑی لوکا گیل ہارڈ پر 8 ماہ کیلئے پابندی اور7 ہزار ڈالرز جرمانہ عائد کردیا ۔ یاد رہے کہ انہوں نے دسمبر 2012 سے نومبر 2015 تک جوئے کے 3 آن لائن اکاؤنٹس سے شرطیں لگائی تھیں۔