ٹی گراؤنڈ میں نماز عید 7:30 بجے ہوگی

August 21, 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتی منیب الرحمٰن فیڈرل بی ایریا کی مرکزی عیدگاہ ’’ٹی ‘‘ گراؤنڈ میں عیدالاضحی کی نماز پڑھائیں گے نماز7:30 بجے ہوگی ۔