نمازعیدالاضحیٰ کے اوقات

August 22, 2018

6:15

جامعہ بنوریہ عالمیہ سائیٹ ،امامت،مولانا قاری عبدالناصر،جامع مسجد صالح جہانگیر پارک امامت مولانا مسیح الرحمٰن،مکہ مسجد آدم نگر بلاک اے امامت مفتی منصف غنی

6:30

جامع میمن مسجد مصلح الدین گارڈن جوڑیا بازار ،امامت علامہ سید شاہ عبد الحق قادری،جامع مسجد کنز الایمان گرو مندر،امامت مولانا حنیف عطاری،میمن مسجد بولٹن مارکیٹ امامت مولانا اکرام المصطفیٰ، باغ مصطفیٰ فیڈرل بی ایریا،بلاک 7،امامت علامہ محمد وسیم قادری ،جامع مسجد اللہ والی جیکب لائن، بدر مسجد پیپر مارکیٹ لائٹ ہائوس،زینب مسجد جمشید روڈ،مولانا الطاف قادری ، میمن مسجد سیلانی آفس ڈیفنس فیز ٹو (مفتی عبد الرحمان قادری)،آب کوثر مسجد ناگن چورنگی،جامع مسجد گلستان غوثیہ چونا بھٹی رنچھوڑ لائن(مولانا شہزاد ترابی)،جامع بنیادی مسجد ایم اے جناح روڈ جیکب لائن( مفتی حسین رضوی)،جامع مسجد مسلم ٹائون سیکٹر 11-E نارتھ کراچی امامت مولانا اصغر تونسوی،جامع مسجد میمن حیدر آباد کالونی جمشید روڈ،مدنی عید گاہ مدنی مسجد بی ہائنڈ جیکب لائن(مولانا نو ر عالم برکاتی)حقانی مسجد گرین بیلٹ محمود آبادنمبر 1۔

6:45

رئیس کریم مسجد لانڈھی نمبر 6،جامع مسجد سینٹرل فائر بریگیڈ نزد سول ہسپتال مولانا شوکت سیالوی،جامع میمن مسجد صدیق آباد F.Bا ایریا،مولانا حا مدکاغانی،،جامع مسجد غازی بکرا پیڑی لیاری امامت علامہ حسین شاہ ہاشمی ۔

7:00

قائد پارک جامع مسجد قادریہ ملیر ،مولانا عبد الوہاب قادری، جامع مسجد خلفاء راشدین بلاک 13-D گلشن(امامت علامہ کامران قادری)،جامع مسجد حنفیہ محمود آباد نمبر 3(مولانا خالد ماتریدی)، صابری مسجد رنچھوڑ لائن (عالم نقشبندی ) عید گاہ گرائونڈ نزد محمد بن قاسم اسکول ٹی پی ٹو محمود آباد(مولانا عبد الحمید معارفی)، جامعہ حنفیہ نظامی روڈ جیکب لائن،جامع مسجد الیاس گھانچی پاڑہ ،(مولانا سعید قاسمی)جامع مسجد طیبہ پنجاب ٹائون مولانا نور احمد شاہتاز، جامع مسجد غوثیہ ناظم آباد نمبر 3 ،جامع مسجد نورانی نشتر روڈ گارڈن ویسٹ۔

7:15

جامع مسجد گول مارکیٹ ،ناظم آباد امامت ،مفتی قاری محمود الحسن اعظمی،فاروقی مسجد مین روڈ گلبہار (امامت مولانا عبد الحفیظ معارفی)،اویس قرنی مسجد منوڑہ (عباس رضا الباروی)،جامع مسجد طیبہ لانڈھی نمبر 1 (مولاناجہانگیر مدنی)رحمت مسجد بھیم پورہ لیاری (مولانا عمیر ترابی)،جامع مسجد طیبہ عید گاہ لیاقت آباد امامت علامہ شبیر احمد عثمانی

7:30

ٹی گرائونڈ ایف بی ایریا (مفتی منیب الرحمان)، مسجدفاروق اعظم مین بوٹ بیسن کلفٹن،امامت مفتی شفیع الرحمنٰ،مرکزی عیدگاہ صاحبدادگوٹھ ملیر ،امامت صاحبزادہ مفتی محمدجان نعیمی، اقصیٰ عید گاہ صوفی غلام نبی روڈ کھوکراپار نمبر 2 ، جامع مسجد کیماڑی جیکسن مارکیٹ (امامت مولانا غلام مصطفیٰ قادری) ،جامع مسجد مریم مہران ٹائون کورنگی (مفتی بلال قادری)،جامع مسجد نور محمدی صادق آباد اورنگی،مولانا مہتاب عالم،جا مع مسجد جیلانی سیکٹر 5B-3 نارتھ کراچی،شہید مبین پارک نارتھ کراچی سیکٹر 5اے فور۔

7:45

عید گاہ شہدائے میلاد بشارت پارک پریڈی اسٹریٹ لائنز ایریا (امامت حافظ ارشاد قادری)،مرکزی جامع مسجد تھانوی جیکب لائن امامت قاری اہتمام الحق تھانوی،عید گاہ کشمیر روڈ پی ای سی ایچ ایس امامت قاری ضیا الحق،جامع مسجدنور مصطفی سیکٹر4-B سرجانی ٹائون(امامت مولانافخر الحسن شاہ)،جامعہ غوثیہ شیرازیہ قائد آباد بن قاسم (امامت مولانا عبد القادر شاہ شیرازی)امام احمد رضا عید گاہ شاہ فیصل نمبر 4 (سید راشد علی قادری)۔

8:00

نشتر پارک ،امامت ،مولانا تنویر الحق تھانوی،جامع ،مسجد فاروق اعظم نارتھ ناظم آباد بلاک جےامامت مولانا آصف قاسمی،عید گاہ امام احمد رضا ایچ ایم گرائونڈ کورنگی نمبر 2 (امامت مولانا جمیل امینی)جامع مسجدفاروق اعظم 1-A اورنگی ٹا ئون( امامت مولاناعاشق سعیدی)پیپلز گرائونڈ لیا ری (امامت عامر سعیدی مہروی)،جامع مسجدبسم اللہ کورنگی نمبر 6،علامہ شاہ مظہر الحق ،جامع مسجد رحمت عالم گلشن ضیاء اورنگی،

8:30

عید گاہ وحید آبادگلبہار چار سو کوارٹر (قاضی جواد حسین اشرفی)۔

9:00

جامع مسجد گلزار حبیب سولجر بازار(امامت علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی)

10:00

قادری مسجد سولجر بازار، امامت ڈاکٹر پروفیسر فرید الدین قادری۔

برائے اہل تشیع

7:00

مسجد خیر العمل بلاک نمبر 20 ، انچولی سوسائٹی، امامت مولانا محمد حسن،جامعہ امامیہ ناظم آباد نمبر2 ،امامت مولانا غلام نبی جعفری،جامع مسجد و امام بارگاہ جعفریہ سیکٹرd/5نیو کراچی،امامت مولانا آصف رضا نقویسوا سات بجےبارگاہ حسینی بلاک2،18-J،پی ای سی ایچ سوسائٹی ،امامت مولانا آغا روح اللہ موسو ی ۔

8:00

محفل مرتضیٰ 163/L،بلاک3،پی ای سی ایچ سوسائٹی،امامت مولانا محمد حسین رئیسی، مسجد باب العلم نارتھ ناظم آباد،امامت مولانا شہنشاہ حسین نقوی،مسجد و امام بارگاہ صاحب الزماں گلستان جوہر، امامت مولانا غلام حیدر صادقی،جامع مسجد حیدری اورنگی ٹاؤن نمبر10 ،امامت مولانا صادق جعفری،مسجد حُرتیسر ٹاؤن سرجانی ،امامت مولانا علی محمد مطاہری،مسجد و امام بارگاہ حیدر کرار ٹرسٹ اورنگی ٹاؤن، سیکٹر 5-E ،امامت مولانا حمید حسین الحسینی،جامع مسجد و امام بارگاہ جعفریہ سیکٹرd/5نیو کراچی امامت مولانا فیاض مطاہری،مسجد و امام بارگاہ آل محمد سیکٹر5-c/3نارتھ کراچی،امامت مولانا شفقت علی نقوی،مسجد وامام بارگاہ ابو تراب سیکٹر 5-g کالی مارکیٹ نیو کراچی،مسجد یثرب ڈیفنس فیز4 ۔ مسجد خیر العمل انچولی سوسائٹی ،امامت مولانا وصی حیدر زیدی۔

8:30

بجےمسجد جامعہ امامیہ ،ناظم آباد نمبر2 ،امامت مولانا ناصر شگری۔

9:00

مسجد شاہ کربلاء رضویہ سوسائٹی،امامت پروفیسر محمد صادق رضوی،مسجد باب العلم نارتھ ناظم آباد ،امامت مولانا علی رضا،مسجد و امام بارگاہ صاحب الزماں گلستان جوہر بلاک14 ،امامت مولانا عنبر حسین الحسینی،جامع مسجد حیدری اورنگی ٹاون نمبر10 ،امامت مولانا عسکری ہاشمی،مسجد و امام بارگاہ حیدر کرار ٹرسٹ اورنگی ٹاؤن سیکٹر5-E ،امامت مولانا صادق جعفری،سوا نومسجد یثرب ڈیفنس فیز4 ۔

9:45

مسجد شاہ کربلاء رضویہ سوسائٹی ،امامت مولانا علی محمد نقوی۔

برائے اہلحدیث

6:15

عثمانیہ پارک بالمقابل شمسی ہائوس شہید ملت روڈ (امامت شیخ عبدالحنان سامرودی)، ٹیولپس بنکوئٹ مین شاہراہ فیصل نزد عوامی مرکز (امامت حافظ محمد انس ذکریا)۔

6:30

ہاسانگھ پارک گرومندر بالمقابل سبیل والی مسجد (امامت حافظ خالد عبدالغفار المعرفانی)، دی مونٹ لان نزد پیراگون اسکول اور امبالا بیکری پی ای سی ایچ (امامت شیخ صہیب شاہد)، مدرسہ ابوبکر صدیق ملیر جامعہ ملیہ روڈ بوستان رفیع (امامت عبیدالرحمٰن)، ریلوے کراسنگ غریب آباد نزد کے ای ایس سی (امامت عبدالرحمٰن عیسیٰ)، کرکٹ گرائونڈ بالمقابل مزار قائد متصل شاہراہ قائدین( امامت عبداللہ ناصر رحمانی)۔

6:45

جامع مسجد عیسیٰ المرکز اسلامیہ محمود آباد(امامت مفتی طیب رشید)، سفید مسجد سولجر بازار کراچی (امامت مولانا خلیق الرحمٰن قدر)، ہل پارک گرائونڈ متصل معراج پارک شہید ملت روڈ(امامت حافظ رضوان مسعود)، جامع مسجد سعد بن ابی وقاص کمرشل اسٹریٹ فیز4ڈیفنس(امامت مولانا حماد امین چائولہ)، جامع مسجد ضیاء سعید آباد بلدیہ ٹائون (امامت مولانا عبدالوہاب)، کے ایم سی گرائونڈ گیٹ 3 کشمیر روڈ (امامت حافظ عبداللہ شمیم)۔

7:00

ریڈسن لا ڈی ایچ اے مین کورنگی روڈ (امامت مفتی محمد یوسف قصوری)، میر بلوچ پارک عقب اقبال سینٹر ایم اے جناح روڈ (امامت شیخ دائود شاکر)، محمد مسجد اختر کالونی (امامت مولانا عبدالغفار حازم)، جامع مسجد ابراہیم کیماڑی (امامت قاری محمد ندیم ایاز)، لیاری اسٹیڈیم بالمقابل لیاری جنرل اسپتال ٹینری روڈ لیاری (امامت مولانا عبدالغفار خیرپوری)، المرکز رحمۃ اللعالمین گبول مینشن گلشن معمار (امامت مولانا معاویہ سلیم)۔

7:15

مہد القر آن الکریم،بالمقابل این ای ڈی یونیورسٹی،امامت،علامہ خلیل الرحمٰن لکھوی کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج،نارتھ ناظم آباد،امامت،علامہ محمد حسین،عروج لان،کینٹ بازار،ڈرگ روڈ،امامت،مولانا ذو الفقار طاہر۔جامع مسجد ابو ذر غفاری،شاہ لطیف ٹائون،امامت،مو لانا محب اللہ،جامع مسجد التوحید،نیو کراچی،امامت،حافظ عبدالحمیدگوندل،انو بھائی پارک،ناظم آباد۔

7:30

گلستان انیس کلب،امامت،مفتی منور ذکی،جامع مسجد زہرہ،منظور کالونی،امامت،طحہٰ پاشا،جامع مسجد اہلحدیث،ناصر کالونی،امامت مو لانا حفیظ الرحمٰن،پارک نزد کھوکھر کلب،شاہ فیصل کالونی،امامت،مو لانا محمد حسین رشید،جامع مسجد محمدی،ٹی ایریا،کورنگی نمبر 2امامت،مو لانا ارشد علی،جامع مسجد محدی،او رنگی ٹائون 11ای،امامت،مو لانا ابراہیم جو نا گڑھی،ٹرانس لیاری پارک،منگھو پیر روڈ،امامت،عبدالوکیل ناصر،اسٹیل ٹائون،امامت،قاری عبدالوحید،جامع مسجد انس،چکرا گوٹھ،کورنگی،امامت،قاری محمد رفیق سلفی،زیڈ ایم سی اسکول،نارتھ کراچیگرائونڈ،نزد جامع مسجد رحمانیہ نارتھ کراچی،امامت،مو لانا بلال ضیاء۔

7:45

جامع مسجد بیت الرضوان الاسلامیہ خادم گوٹھ سپر ہائی وے،امامت،مولاناکلیم اللہ،کے ایم سی اسکول، بھینس کالونی،امامت،قاری عبدالباسط۔.