گلوکارہ پونم نازکا ذاتی میوزک اکیڈمی کے قیام کا فیصلہ

August 22, 2018

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سینئر گلوکارہ پونم ناز نے نئے باصلاحیت فن کاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے ذاتی میوزک اکیڈمی کے قیام کا فیصلہ کیا ہے، یہ اکیڈمی وہ کراچی اور لاہور میں بیک وقت شروع کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہیں۔