دن……۔۔

August 26, 2018

کام کی نوعیت سمجھنے کے

اور عملے سے آشنائی کے دن

یہ نہیں کارکردگی کا وقت

ہیں وزیروں کی رونمائی کے دن