ٹرمپ اور میلینیا کی بیمار بچوں کے ساتھ گپ شپ

August 27, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اوّل میلینیا ٹرمپ مریض بچوں کو سرپرائز دینے اوہائیو کے چلڈرن اسپتال پہنچ گئے۔

ٹرمپ اور ملینیا نے امریکی ریاست اوہائیو کے شہر کولمبس کے اسپتال کا دورہ کیا اور بیمار بچوں کے ساتھ نہ صرف خوب گپ شپ کی بلکہ خواشگوار موڈ میں وقت بھی گزارا۔

صدر ٹرمپ اور انکی اہلیہ ملینیا کو اپنے سامنے دیکھ کر بچے بھی بیحد خوش ہوئے۔