روس میں ماہر پائلٹس کی شاندار پرفارمنس

August 27, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.

روس میں سالانہ دفاعی نمائش پورے جوش و خروش سے جاری ہے جس میں چینی فضائیہ سمیت مختلف ممالک کی ائیراسٹنٹ ٹیموں نے بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے اور ماہر پائلٹس نے اپنے جہازوں کی ذریعے شاندار کرتب پیش کر کے دیکھنے والوں کو دنگ کر دیا۔

جانباز پائلٹس نے جے 10فائٹر جیٹ سمیت دیگر جدیدجنگی جہازوں کو فضا میں اونچائی کی طرف تیزی سے لے جانے کا مظاہرہ پیش کیا ۔

ان کی گھن گرج اورقلابازیاں دینے کے اسٹنٹس نے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا ۔


مکمل خبر پڑھیں