جرمنی میں الیکٹرونکس مصنوعات کی نمائش

August 31, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


جرمنی کے دارالحکومت برلن میں الیکٹرونکس مصنوعات کی سالانہ بین الاقوامی نمائش ہوئی۔


93سال سے جاری اس شاندار نمائش میں دنیا بھر سے کئی ممالک کے کاروباری افراد شریک ہوئے۔ ہفتے بھر جاری رہنے والی اس نمائش میں دنیا کے تمام بڑے بڑے برانڈزنے اپنی مصنوعات کے اسٹالز لگائے۔

ان میں جدید ترین ٹیکنالوجی سے مزین ا سمارٹ موبائل فونز ، HDٹی وی، ہوم تھیٹر،کمپیوٹرز، لیپ ٹاپس، گھڑیاں، ہوم اپلائنسز سمیت متعدد الیکٹرونک اشیاء نمائش کے لیے پیش کئے گئے ہیں ۔