ہالی ووڈڈرامہ فلم’دی ڈِگ‘کا سنسنی خیزٹریلر

September 02, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.


تھرل سے بھرپور ہالی ووڈڈرامہ فلم’دی ڈِگ‘کا پہلا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا۔

اینڈی ٹوہل اور ریان ٹوہل کی مشترکہ ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے قاتل کے گرد گھوم رہی ہے جو15سال بعد اپنے قصبے کا رخ کرتا ہے تاہم قتل کیے گئے نوجوان کے والد کی بے قراری اسے بے چین کردیتی ہے۔

فلم کی کاسٹ میں موئے ڈنفورڈ،ایمیلی ٹیفے،لورکن کرانچ اور فرانسس میگی سیمت دیگر اداکار شامل ہیں۔

برائن جے فیلکنر کی پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم رواں برس سینما گھروں کی زینت بنے گی۔


مکمل خبر پڑھیں