شویتا بچن نے فیشن لیبل متعارف کروا دیا

September 03, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


بولی وڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کی بیٹی شویتا بچن نے”ایم ایکس ایس“کے نام سے فیشن لیبل متعارف کروایا ہے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شویتا بچن نے پالی ہلز باندرا میں گالا تقریب میں’ایم ایکس ایس“کے نام سے فیشن لیبل متعارف کروایا۔

تقریب میں شویتا کے علاوہ امیتابھ بچن،جیا بچن،نواسی ناویا اور داماد نندا بھی شریک تھے۔