بلکہ……،،

September 03, 2018

بیوقوفی پہ، حماقت پہ ہنسی اُڑتی ہے

باوقار اور سمجھدار مرے بھائی! بنو

جگ ہنسائی تمہیں منظور نہیں برسرِ عام

تو تماشا نہ بنو بلکہ تماشائی بنو