وہیل چیئرکو 60 سیکنڈ میں66بارگھمانے کا عالمی ریکارڈ

September 03, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


ایک برطانوی نوجوان نے وہیل چیئر پر بیٹھ کر اپنے ہاتھوں کی قوت سے اسے مسلسل گھماتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کر دیاہے۔

اسٹیفن رینی نامی لیور پول سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان نے 60سیکنڈ کے مختصر ترین دورانئے میں66بار تیز رفتاری سے گھماتے ہوئے یہ کارنامہ سر انجام دیا اور سب کو حیران کر دیا۔