ایکشن ایڈونچرویڈیو گیم’اسپائیڈر مین‘متعارف کروا دی گئی

September 04, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.


ہالی وڈ کاپھرتیلا اسپائیڈر مین ایک بار پھر تہلکہ مچانے کو تیار ہے اور سپر ہیرو ایکشن ایڈونچرویڈیو گیم’ اسپائیڈر مین‘متعارف کروادا گیا جس کا ٹریلر بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

سونی انٹریکٹیو انٹرٹینمنٹ کے اس ویڈیو گیم کی کہانی پیٹر پارکر نامی ایسے لڑکے گِرد گھوم رہی ہے جو غیرمعمولی صلاحیتوں کا مالک ہے اور مکڑی کی طرح جال کے ذریعے بلند و بالا عمارتوں پر سیکنڈوں میں چڑھ جاتا ہے تاہم اس ویڈیو گیم میں گیمنگ کے شوقین افراد کیلئے نئے ٹاسک اور مشن متعارف کروائے گئے ہیں جو گیم کھیلنے والے کو اگلے لیول میں پہنچانے کیلئے مدد گار ثابت ہوں گےگے۔


مکمل خبر پڑھیں