فلم "دی گریٹ بیٹل" کا ٹیزرٹریلر جاری

September 07, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.

جنگی مناظر کی عکاسی کرتی نئی ایکشن ڈرامہ فلم "دی گریٹ بیٹل" کا ٹیزر ٹریلر جاری کر دیا گیاہے۔

کورین ہدایتکارکی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی کوریا میں ہفتوں جاری رہنے والی تاریخی جنگ کی عکاسی کر رہی ہے جب تخت و تاج بچانے کے لئے لاکھوں فوجی جنگ کے میدان میں اترے جن میں خواتین بھی فوجیوں کے شانہ بشانہ لڑیں ۔

سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ وار ڈرامہ ایکشن فلم 21ستمبر کو امریکی سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی۔


مکمل خبر پڑھیں