ضروری……

September 10, 2018

کیسے حاصل کیا ہے اُس نے عروج

یہ سمجھنا بڑا ضروری ہے

چین سے دوستی نہیں کافی

چین سے سیکھنا ضروری ہے