چین ،ٹرک جھیل میں جا گرا ، ڈرائیور محفوظ

September 10, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


چین میں اچانک ٹائر نکلنے سے سیمنٹ سے بھرا ٹرک جھیل میں جاگرا ، حادثے میں ڈرائیور محفوظ رہا ۔

رپورٹ کے مطابق اس حادثے میں ٹرک ڈرائیور خوش قسمتی سے زندہ بچ گیا اور معمولی زخمی ہوا۔