3 افراد نے زمیندار کی گاڑی سے3لاکھ کا سامان چوری کر لیا

September 12, 2018

ملتان(سٹاف رپورٹر فیصل نےپولیس تھانہ گلگشت کو آگاہ کیا کہ اس کی طفیل کے ساتھ تلخ کلامی ہوئی فیصل نے اپنے تین نامعلوم ساتھیوں کو بلا کر اس کی پراڈو گاڑی کو ڈنڈوں سے توڑ دئے شیشے توڑ دئیے،اور گاڑی سے تین لاکھ کا سامان اٹھا لیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔