سینیٹرکبیر محمدشہی کا میراحمدنواز مری اور میردوستین ڈومکی سے اظہار تعزیت

September 12, 2018

کوئٹہ(پ ر) سینیٹرمیرکبیراحمدمحمدشہی‘ حاجی غلام سرور رنداورعثمان علی جمالی نے قبائلی رہنما میر احمد نواز مری کی اہلیہ اور میر دوستین ڈومکی کی خواشدامن کے انتقال پر تعزیت کااظہارکرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت جنت میں بلنددرجات اورسوگوارخاندان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی ہے ۔