آئندہ سے ٹی بی کے مریض کا ایچ آئی وی ٹیسٹ بھی ہوا کرے گا،ڈائریکٹر ٹی بی کنٹرول پروگرام

September 12, 2018

لاہور( جنرل رپورٹر )پراونشل ٹی بی کنٹرول پروگرام پنجاب کی ڈائریکٹر ڈاکٹر زرفشاں طاہر نے کہا ہے کہ وزیر صحت پنجاب کی ہدایت کے مطابق آئندہ سے تب دق کے مریض کا ایچ آئی وی ایڈز کا ٹیسٹ بھی ہوا کرے گا -