کراچی(نیوز ڈیسک)جموں و کشمیر حکومت نے ریاست سے متعلق منفی تاثر کو زائل کرنے کیلئے بالی ووڈ جا کر مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈائریکٹر سیاحت کشمیر تصدق جیلانی کاکہنا ہے کہ پر امید ہیں کہ بالی ووڈ غلط تاثر زائل کرنے میں مدد کرے گا۔