ماہر جگلر نے انوکھی بازی گری دِکھا کر سب کو حیران کر دیا

September 13, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


دنیا بھر میں ایسے شعبدہ با زوں کی کمی نہیں جو اپنے ہاتھ کی صفائی سے سب کو حیران کر دیتے ہیں۔یہ ویڈیو بھی ایسے ہی فرانسیسی شعبد ہ باز کی ہے جس نے پلاسٹ کے رِنگزکا استعما ل کرتے ہو ئے نظروں کو ایسادھوکہ دیا کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے۔

یہ شعبدہ باز پلاسٹک کے کئی رِنگز ایک ساتھ تھام کر انہیں اپنی انگلیوں کی مدد سے اس طرح گھماتا ہے کہ سر چکرا کر رہ جائے، صرف یہی نہیں بلکہ رِنگز کے علاوہ دیگر اشیاء کو بھی ایک خاص انداز سے گھما کر اپنی مہارت پیش کر نے کی صلاحیت رکھتا ہے جو حقیقت ہے یا پھر محض نظروں کا دھوکہ لیکن ہے بہت منفرد کرتب۔۔