ہانگ کانگ میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی

September 17, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

ہانگ کانگ طوفانی بارشوں نے ایسی تباہی مچائی ہے کہ نظامِ زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے ۔

شدید بارشوں سے جہا ں کئی علاقے دریا کا منظر پیش کر رہے ہیں وہیں رہائشی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے ، درخت جڑوں سے اُکھڑ گئے ، زیرِ تعمیر عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔

بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے جس کی وجہ سے کئی افراد کو علاقے سے منتقل کر دیا گیا ہے ۔