طاہرالقادری کل لاہور پہنچیں گے

September 17, 2018

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری بدھ کی صبح لاہور پہنچیں گے۔

سربراہ پاکستان عوامی تحریک ترکش ایئر لائن کی پرواز TK714 کے ذریعے بندھ کی صبح 5 بجکر20 منٹ پر استنبول سے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پہنچیں گے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ ڈاکٹر طاہرالقادری 21ستمبر کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کے حوالے سے اپنے وکلاء سے بریفنگ لیں گے۔