پولیس کا سرچ آپریشن

September 18, 2018

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس نےتھانہ صدر کے علاقے جمیل آباد اور تھانہ لوہاری گیٹ اور تھانہ چہلیک کے علاقے میں کیا ۔اس دوران 191گھروں ،ہوٹل اور دکانوں کی تلاشی اور 120 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی سرچ آپریشن کے دوران 4ویپن برآمد کرلئے۔