چین میں تیراکی کے دلچسپ مقابلے

September 18, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


چین میں تیراکی کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد کیاگیا جس میں درجنوں کھلاڑیوں نے شرکت کی اور تیراکی کا شاندار مظاہرہ کیا۔

جس میں مقامی افراد کے علاوہ چین سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ایک سوبیس سے زائد کھلاڑیوں نے بھرپور حصہ لیا اور ماہرانہ انداز میں دس کلو میٹر طویل راستے پر تیراکی کرتے ہوئے نہ صرف اپنے حریفوں سے آگے نکلتے نظر آئے بلکہ سوئمنگ کا شاندار مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کی خوب داد سمیٹی۔

واضح رہے اس مقابلے کا انعقاد کئی سالوں سے کیا جا رہا ہے جس میں ہزاروں افراد شرکت کرتے ہیں اور گرمی کو دور بھگاتے اس ایونٹ کو خوب انجوائے کرتے ہیں ۔

اس بار یہ مقابلہ برطانیہ کے Jack Burnellاور چین کے Xin Xinنامی کھلاڑی فاتح قرار پائے ۔