ڈی جی اسپورٹس بورڈ کی مدت میں توسیع

September 19, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا نے عارف ابراہیم کی پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کی مدت میں تین ماہ کی توسیع کردی ،وہ اب رواں سال کے آخرتک فرائض انجام دینگے ۔