کرپشن پرڈیرہ غازی خان سپیشل برانچ کےایس پی انوسٹی گیشن کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

September 19, 2018

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈیرہ غازی خان سپشل برانچ میں تعیناتی کے دوران کرپشن چارجز،ایس پی انوسٹی گیشن بہار شاہ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا اور انہیں لاہور رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں واضح رہے کہ ان کے پاس بٹالین کمانڈر پنجاب کانسٹبلری ملتان کا اضافی چارج بھی تھا۔