مہنگائی…

November 30, 2012

جو کل مطمئن اور آسودہ تھے
وہ مہنگائی سے بدحواس آج ہیں
ہزاروں میں تنخواہ لیتے ہیں لوگ
مگر پیسے پیسے کو محتاج ہیں