وفاقی کا بینہ نے فنا نس سپلیمنٹری (ترمیمی ) بل 2018کی منظوری دیدی

September 19, 2018

اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ) وفاقی کا بینہ نے فنا نس سپلیمنٹری ( ترمیمی ) بل 2018کی منظوری دیدی ہے ۔ یہ منظوری وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں دی گئی جو منگل کی صبح نو بجے ہوا۔ کا بینہ کی منظوری کے بعد یہ منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا۔