شب عاشور کے اجتماع سے علامہ اوکاڑوی آج خطاب کرینگے

September 20, 2018

کراچی (پ ر) مولانا اوکاڑوی (اکادمی العالمی) کے سربراہ علامہ کوکٹ نورانی اوکاڑوی جمعرات 20؍ستمبر کو 10؍بجے شب جامع مسجد گل زار حبیب، گلستان اوکاڑوی (سولجر بازار) میں واقعہ کربلا تفصیل سے بیان کریں گے خواتین کے لئے باپرہ نشست کا اہتمام ہوگا۔