ٹیکس……

September 20, 2018

بالعموم اپنے واجبات کا بوجھ

وہ ہمارے سروں پہ دھرتے ہیں

ٹیکس لگتا ہے مالداروں پر

اور ادا ہم غریب کرتے ہیں