میگھن مارکل کی کھانا پکانے کی کتاب کی رونمائی

September 21, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


برطانوی شہزادی میگھن مارکل نے اپنی پہلی شاہی مہم کے تحت ’کک بک ‘ لانچ کر دی ۔

لندن میں ہوئی تقریب میں شہزادی ،ان کی والدہ اورشہزادہ ہیری بھی شریک ہوئے، میگھن کی شادی کے بعد ان کی والدہ نےکسی بھی شاہی تقریب میں پہلی بار شرکت کی ہے۔

میگھن مارکل کی جانب سے یہ اقدام گزشتہ سال گرین فیلڈ ٹاور میں آگ لگنے سے متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کیلئے اٹھایا گیا تھا۔