چاند کے سامنے یہ کیا چیزیں اُڑ رہی ہیں؟

September 22, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


ماہر فلکیات کی جانب سے شوٹ کی ہوئی نئی ویڈیو میں ظاہر ہونے والی چاند کے سامنے اڑتی ہوئی چیزوں نے نئے سوالات کھڑے کردیے ہیں۔

ماہر فلکیات کی شُوٹ کی ہوئی وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چاند کے سامنے چھوٹے چھوٹے پرندوں کی طرح کچھ ایسی چیزیں اُڑ رہی ہیں جن کی حقیقت کے بارے میں حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جاسکتا۔

اس وڈیو کو29 جولائی کو اٹلی کے ماہر فلکیات نے ریکارڈ کیا تھا اور پھر وڈیو تجزیے کے لیے جمع کرادی ۔

وڈیو کو مختلف مقاصد کے لیے کئی محققین کوبھیج دیا گیا ہے۔