کراچی خواتین باسکٹ بال ٹرائلز آج ہوں گے

September 23, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی خواتین باسکٹ بال چمپئن شپ کے لئے کراچی گرلز باسکٹ بال ٹیم کے ٹرائلز اتوار کو شام پانچ بجے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ کراچی پر ہوں گے۔