امجد منظور ڈی ایس پی ریلوے ملتان تعینات

September 23, 2018

ملتان(سٹاف رپورٹر)آئی جی ریلوے پولیس کے احکامات پر امجد منظور کو ڈی ایس پی سرکل اے ریلوے ملتان تعینات کیا گیا ہے،انہوں نے اپنےعہدے کا چارج لے لیاہے،وہ اس سے قبل ریلوے اکیڈمی والٹن لاہور میں خدمات انجام دے رہے تھے ۔