شہر میں رش ، ٹریفک جام ہونے سے عوام کو شد ید مشکلات کا سامنا

September 23, 2018

پشاور(سٹی ر پورٹر)محرم الحرام کی چھٹیاں گزرنے کے بعد صو بے کے دور دراز علاقوں کے تاجر ،نوکر پیشہ اور د یگر افراد کا پشاور شہر آنا شروع ہو گیا ہے پشاور کے مین جی ٹی روڈ، ہشتنگری ، فردوس ،صدر ، یو نیورسٹی روڈ اور اندرون شہر میں سب سے زیادہ ٹریفک جام ر ہا ،عوام نے منٹو ں کا سفر گھنٹوں میں طے کیا ۔جس سے عوام کو شد ید مشکلات کا سامنا ر ہاشہر کے مختلف چوکوں میں گاڑیوں کی لمبی لمبی قطار یں لگ گئیں۔