بی ایس کے امتحانات یکم اکتوبر سے شروع ہونگے

September 23, 2018

پشاور (خبر نگار خصوصی)شہید بینظیر بھٹووومن یونیورسٹی پشاور نے بی ایس کے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بی ایس کلاسز کے فائنل ٹر م امتحانات یکم اکتوبر سے شروع ہو کر 9اکتوبر کو اختتا م پذیر ہونگے۔ شیڈول یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.sbbwu.edu.pkپر دیکھا جاسکتا ہے۔