معروف فرنچ ڈیزائنر کی جانب سے دیوار چین پر منفرد فیشن شو کا انعقاد

September 24, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


چین میں واقع دنیا کے سات عجائب میں سے ایک دیوار چین پر معروف فرنچ ڈیزائنر پیئر کارڈن کی جانب سے ایک منفرد فیشن شو کا انعقاد کیا گیا۔

فیشن شو میں فرنچ ڈیزائنر نے نئے دیدہ زیب ملبوسات پیش کیے جنہیں زیب تن کرکے ماڈلز نے دیوار چین پر واک کی۔21

ہزار 196کلو میٹر طویل دیوار کے کچھ حصے کوریمپ بنایا گیا تھا جبکہ اس موقع پر فیشن کے دلدادہ افراد کی بڑی تعداد بھی وہاں موجود تھی۔