نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کیخلاف غداری کیس کی سماعت آج ہوگی

September 24, 2018

لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں دو سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کیخلافغداری کیس کی سماعت آج ہوگی۔