مریضہ کے پیٹ میں قینچی بھولنے کاواقعہ،تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

September 24, 2018

لاہور (جنرل رپورٹر )وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے گوجرانوالہ میں مریضہ کے پیٹ میں مبینہ طور پر قینچی بھول جانے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے دو رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے تحقیقاتی کمیٹی اس بات کا بھی جائزہ لیاگیا کہ آپریشن کے لئے مقرر کردہ ایس او پیز پر پوری طرح عملدرآمد کیا گیاکہ نہیں ۔