پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام

September 25, 2018

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام برقرار،ما رکیٹ ذرائع کے مطابق فی کلو مرغی کا گوشت 170سے180 جبکہ زندہ مرغی فی کلو140 سے150 روپے فی کلو تک فروخت کی گئی جبکہ انڈے فی درجن 100روپے تک فروخت کیئے جارہے ہیں-