بجلی چور ی پر2 افراد کیخلاف مقدمات درج

September 25, 2018

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس نے واپڈا حکام کی تحریری درخواستوں پر بجلی چوری کرنے کے الزام میں2 افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے، تھانہ کینٹ کے علاقے میں ایس ڈی او واپڈا محمد علی نے چیک کیا جہاں فراز اور فرحت عباس بجلی چوری میں ملوث پائے گئے ، پولیس نے کارروائی کاروائی شروع کر دی ہے ۔