برطانوی ایکروبیٹ کی 5ہزار فٹ کی بلندی پروِنگ واکنگ

September 25, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


پختہ عزم اور جذبہ ہو تو مشکل سے مشکل کام بھی آسان ہو جاتا ہے ۔

اب اس برطانوی خطروں کے کھلاڑی کو ہی دیکھ لیں جو ہزاروں فٹ بلندی پر اُڑان بھرتے جہاز کے وِنگز پر کھڑا بلند ترین اُڑان کو منفرد انداز میں انجوائے کر رہا ہے ۔

یہ چھوٹے طیارے کے ونگز پر کھڑے ہو کر اُڑان کے لئے تیار ہوا تو پانچ ہزار فٹ کی بلندی تک پہنچ گیا اور ونگ واکنگ کا شاندار مظاہرہ پیش کرتے ہوئے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔